کچھ دنوں سے صنم جنگ کی طلاق کی خبریں سوشل میڈیا پر چل رہی تھیں جس کا جواب صنم نے آج انسٹاگرام پر دیا۔۔

.صنم کی شادی چاند سال پہلے سید عبدل قسام جعفری سے ہوئی تھی۔ جن کا شوبز سے کوئی تعلق نہیں- صنم جنگ پہلی بیٹی 2016 پیدا ہوئی.داکارہ صنم جنگ نے انسٹاگرام پر لکھتے ہوئے بتایا ہے کہ طلاق کی خبریں جھوٹ اور من گھڑت ہیں ۔

.یاد رہے کی صنم جنگ اور اس کی بیٹی کو پچھلے سا ل کورونہ کا سامنا کرنا پڑھا تھا – تاہم دونوں ہفتے بعد ٹھیک ہو گے تھے

Advertisement

صنم جنگ کی طلاق کی خبریں کیوں وائرل ہوئیں؟

sanam jang divorce
From/Instagram

صنم کی طلاق کی خبروں کا وائرل ہونے کی اصل وجہ ان کا وو ٹویٹ تھا جو انھو ں نےانسٹاگرام پر نیے سال کی موقع پر کیا تھا.جس کے بعد ان کے چاہنے والوں نے کمینٹ کرنا شروع کر دیا کے صنم کو طلاق ہو گی.

جس کی جواب میں آج صنم نے انسٹاگرام پر ٹویٹ کیا کے ان کی طلاق کی خبریں من گھڑت اور جھوٹھی ہیں . صنم کا مزید کہنا تھا کے طلاق کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں .

صنم نے ٣ جنوری کو اپنے شوہر کی ساتھ خوشگوار موڈ میں تصویر شیر کرتے ہوے کہا کہ میری خوشحال اور شادی شدہ زندگی پر مداحوں کے کمنٹس کو بنیاد بنا کر ان کی طلاق کی افواہیں پھیلائی گئیں۔

Advertisement

صنم نے مزید لکھا کے ان فضول افواہوں کا جواب دینے کا میرا کوئی ارادہ نہیں تھا مگر میرے شوہر اور اہل خانہ کی پریشانی کی وجہ سےمجھے اس افواہ کا جواب دینا پڑھا .

یہ بھی پڑھیں. اپولو لیجنڈ نے خودکشی کیوں کی ؟

اداکارہ نے مداحوں کے کمنٹس اور خبروں کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان دونوں کی طلاق کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں اور ایسی خبروں سے ان کے اہل خانہ کافی پریشان ہیں۔

Advertisement

اداکارہ نے مزید کہا کے جلد ہی ان کی شادی کی ٦ سالگرہ ہے .جو وہ خوشی سے منانا چاہتی ہیں .ان کا کہنا تھا کے اس افوا سے ان کو اور ان کی احلے خانہ کو بہھت پریشانی اٹھانی پڑھی .اداکارہ کا اپنے مدآہوؤں سے کہنا تھا کی اس طر ح کی افواہوں پر مت یقین کریں . اداکارہ کی وضاحت کی بعد ان کی مدہوؤں ان کو خوب سراہا .

Leave a Reply